آپ پر مولاؑ ہو رب العالمیں کا صد سلام
آپ پر مولاؑ ہو رب العالمیں کا صد سلام
ہر سوالی کو شفا بے امتیاز خاص و عام
بانٹتا ہے آپ کا صحن شفا ہر روز و شام
کیجیے نظر کرم میں بھی ہوں اک ادنیٰ غلام
نام بھی میرا ہے مجھ کو آپ کے صدقے ملا
ہوتا ہے کامل تبھی جب لکّھا جاتا ہے رضا